ہندوستان۔ افغان تجارت: کیا واقعی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں ہوگامزید اضافہ؟کیامتبادل پرہوسکتاہےغور
افغانستان کی 45 فیصد برآمدات ہندوستان آتی ہیں اور خشک میوہ جات جیسی پیداوار میں ہم ان کی کل برآمدات کا 45 تا 50 فیصد، مصالحوں کے لیے تقریبا 45 فیصد اور کشمش کے لیے 90 فیصد حاصل کرتے ہیں۔