ہوم » ویڈیو » Explained

دہلی: MCD کی انہدامی کارروائی کے خلاف Left Party کے لیڈران نے کیا مارچ: ویڈیو

تجاوزات کے خلاف دہلی میں ایم سی ڈی کی کاروائی مسلسل جاری ہے۔ آج انہدامی کاروائی مہر چند مارکیٹ لودی کالونی اور جے ایل این میٹرو اسٹیشن کے آس پاس ہوگی۔ذرائع کے مطابق ایم سی ڈی کی جانب سے کاروائی کی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔آکاش اسپتال سے مدھوویہار بس ٹرمینل اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی تجاوزات پربلڈوزرچلے گا۔۔ منگل کے روز منگلو پوری،تیمور نگر، وسنت کنج اور نیو فرنڈس کالونی میں ایم سی ڈی کی جانب سے کاروائی کی گئی تھی۔ ادھر ایم سی ڈی کی انہدامی کاروائی کے خلاف بائیں بازو کی جماعتیں آج احتجاجی مارچ نکالنے جارہی ہیں ۔جو کشمیری گیٹ سے ایل جی کی رہائش گاہ تک ہوگا۔

Explained| News18 Urdu | May 11, 2022 03:05 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین