ویڈیو

« ہوم

اب شہزاد پونہ والا نے کانگریس صدر کے طور پر راہل گاندھی کے انتخاب کو غیر آئینی بتایا ، کہی یہ بات ؟

راہل گاندھی کو لے کر متنازع بیان دینے کے بعد پارٹی سے باہر نکالے گئے شہزاد پونہ والا نے کانگریس صدر کے طور پر راہل گاندھی کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے قانونی چارہ جوئی کی بھی بات کہی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 11, 2017 11:44 PM IST

راہل گاندھی کو لے کر متنازع بیان دینے کے بعد پارٹی سے باہر نکالے گئے شہزاد پونہ والا نے کانگریس صدر کے طور پر راہل گاندھی کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے قانونی چارہ جوئی کی بھی بات کہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین