ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

چینی فوج کا پینگانگ علاقے سے واپسی کا عمل ہوگیا ہے تیز۔۔

چینی فوج کی پینگانگ سے واپسی کا عمل تیز ہوگیا ہے ۔یہ عمل آئندہ چار۔پانچ دنوں میں مکمل ہونے کی اُمید ہے ۔ بالائی علاقوں سے چینی فوج اتررہی ہے نشیبی علاقوں کی طرف چینی فوج پینگانگ علاقے سے واپسی تیز ہوگئی ہے۔ اونچے علاقوں سے جوانوں کے اُترنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پینگانگ کے جنوبی حصے سے تقریبًا دو سو چینی ٹینک پیچھے ہٹ گیے ہیں ۔فنگر چار اور آٹھ کے بیچ چین کی تعمیر کردہ عارضی عمارتوں کوہٹایا جارہا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 16, 2021 03:44 PM IST

چینی فوج کی پینگانگ سے واپسی کا عمل تیز ہوگیا ہے ۔یہ عمل آئندہ چار۔پانچ دنوں میں مکمل ہونے کی اُمید ہے ۔ بالائی علاقوں سے چینی فوج اتررہی ہے نشیبی علاقوں کی طرف چینی فوج پینگانگ علاقے سے واپسی تیز ہوگئی ہے۔ اونچے علاقوں سے جوانوں کے اُترنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پینگانگ کے جنوبی حصے سے تقریبًا دو سو چینی ٹینک پیچھے ہٹ گیے ہیں ۔فنگر چار اور آٹھ کے بیچ چین کی تعمیر کردہ عارضی عمارتوں کوہٹایا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین