چینی تنازعہ پر راجناتھ سنگھ: پنگانگ لیک سے دونوں افواج کی واپسی کا ہوا سمجھوتہ
پنگانگ سے ہندوستانی اور چینی فوج کے پیچھے ہٹنے سے متعلق وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں تصدیق کی۔اس موقع پر راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پنگانگ لیک سے دونوں افواج کی واپسی کا سمجھوتہ ہوا۔انھوں نے چین سے سمجھوتوں پر عمل کرنے کی اپیل بھی کی۔راجناتھ سنگھ نے واضح کیا کہ ہندوستان ایک اِنچ بھی زمین کسی کو نہیں لینے دےگا کیونکہ ایل اے سی پر ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں۔