ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سرحد پر کشیدگی : ہندوستان اور چین کے درمیان میجر جنرل سطح کی بات چیت کا ایک اور دور مکمل

ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع کو حل کرنے کی کوششیں جارہی ہیں ۔ اسی کڑی میں جمعرات کو دونوں ممالک کے درمیان میجر جنرل سطح کی بات چیت کا ایک اور دور ہوا ، جس میں سرحدی تنازع کو سلجھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دیکھیں یہ ویڈیو ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jun 18, 2020 11:44 PM IST

ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع کو حل کرنے کی کوششیں جارہی ہیں ۔ اسی کڑی میں جمعرات کو دونوں ممالک کے درمیان میجر جنرل سطح کی بات چیت کا ایک اور دور ہوا ، جس میں سرحدی تنازع کو سلجھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دیکھیں یہ ویڈیو ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading