ہند ۔ چین سرحدی تنازع پر رام مادھو کا بڑا بیان ، کہی یہ بات
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر جاری تنازع کو لے کر بی جے پی لیڈر رام مادھو نے بڑا بیان دیا ہے ۔ رام مادھو نے کہا کہ ہم چین سے اپنی ایک ایک انچ زمین واپس لیں گے اور انہیں ان کی سرحد میں واپس دھکیل دیں گے ۔