ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان نیوز: آئی اے ایف طیارہ کے ذریعہ 44 افغان سکھ کابل سے دہلی پہنچے

ایئر انڈیا کی خصوصی پرواز آئی اے ایف طیارہ کے ذریعہ آج ہندوستانیوں کے ساتھ 44 افغان سکھ کابل سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔ شری گرو گرنتھ صاحب ساتھ لے کر بھی افغانی سکھ دہلی پہنچے ہیں۔ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے ان کا دہلی میں استقبال کیا گیا۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 24, 2021 03:09 PM IST

ایئر انڈیا کی خصوصی پرواز آئی اے ایف طیارہ کے ذریعہ آج ہندوستانیوں کے ساتھ 44 افغان سکھ کابل سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔ شری گرو گرنتھ صاحب ساتھ لے کر بھی افغانی سکھ دہلی پہنچے ہیں۔ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے ان کا دہلی میں استقبال کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین