لیبیا میں بڑا کشتی حادثہ۔ 75 مسافر تھے سوار، 57 کے ڈوبنے کی خبر
لیبیا سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، لیبیا میں مہاجرین کی کشتی پلٹ گئی ہے حادثے کے وقت کشی میں 75 مسافر سوار تھے اور جن میں 57 کے ڈوبنے کی خبر ہے۔