ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

این آئی اے کی ٹیم ’سکھ فارجسٹس‘ اور دوسری تنظیموں کی جانچ کے لئے کناڈا پہنچی

این آئی اے کی چار رکنی ٹیم کناڈا پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم ہند مخالف سرگرمیوں میں ملوث ’سکھ فار جسٹس‘ اور دوسری تنظیموں سے منسلک دیگر افراد سے متعلق معلومات جمع کرے گی۔ کہا جاتا ہے کہ ان تنظیموں کو بیرون ممالک سے فنڈ دی جاتی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Nov 06, 2021 02:28 PM IST

این آئی اے کی چار رکنی ٹیم کناڈا پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم ہند مخالف سرگرمیوں میں ملوث ’سکھ فار جسٹس‘ اور دوسری تنظیموں سے منسلک دیگر افراد سے متعلق معلومات جمع کرے گی۔ کہا جاتا ہے کہ ان تنظیموں کو بیرون ممالک سے فنڈ دی جاتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین