ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

طالبان سے مقابلے کے لیے افغانستان ،ہندوستان کے سرگرم رول کا خواہاں نہیں: عبد اللہ عبد اللہ

افغانستان کے قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہند دورے پر یہاں کی اعلیٰ قیادت سے افغانستان میں امن عمل سمیت مختلف باہمی اورعلاقائی مسجائل پر بات چیت ہوئی۔ انھوں نے واضح کیا کہ طالبان کے خلاف لڑائی میں افغانستان ہندوستان کے سرگرم رول کا خواہاں نہیں ہے۔امن معاہدے سے امریکہ کے پیچھے ہٹنے کے امکانی سوال پر عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ اگرایسا ہوا توافغانستان کی سلامتی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Oct 10, 2020 08:56 PM IST

افغانستان کے قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہند دورے پر یہاں کی اعلیٰ قیادت سے افغانستان میں امن عمل سمیت مختلف باہمی اورعلاقائی مسجائل پر بات چیت ہوئی۔ انھوں نے واضح کیا کہ طالبان کے خلاف لڑائی میں افغانستان ہندوستان کے سرگرم رول کا خواہاں نہیں ہے۔امن معاہدے سے امریکہ کے پیچھے ہٹنے کے امکانی سوال پر عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ اگرایسا ہوا توافغانستان کی سلامتی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading