ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Pakistan News: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے گرفتار

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق، انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی معاملے میں عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | May 02, 2022 10:44 PM IST

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق، انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی معاملے میں عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php