ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں سماجی کارکن نے اتارا پاکستانی پرچم ، دیکھیں ویڈیو

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ددیال شہر میں پاکستان کا جھنڈ کا اُتارنے والے سماجی کارکن کا پاکستانی خفیہ ایجنسیاں تعاقب کررہی ہیں ۔ سماجی کارکن تنویر احمد پاکستان کا جھنڈا ہٹانے کا مطالبہ کررہے تھے اور بھوک ہڑتال پر تھے ۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اُن کی مانگ پر کوئی توجہ نہیں دی ، تب انھوں نے خود ہی یہ کام کرڈالا ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 22, 2020 02:06 PM IST

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ددیال شہر میں پاکستان کا جھنڈ کا اُتارنے والے سماجی کارکن کا پاکستانی خفیہ ایجنسیاں تعاقب کررہی ہیں ۔ سماجی کارکن تنویر احمد پاکستان کا جھنڈا ہٹانے کا مطالبہ کررہے تھے اور بھوک ہڑتال پر تھے ۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اُن کی مانگ پر کوئی توجہ نہیں دی ، تب انھوں نے خود ہی یہ کام کرڈالا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading