ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغان لڑکی نے اپنی آنکھوں کے سامنے والدین کا قتل کرنے والے دو طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: دیکھیں ویڈیو

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے ایک بار پھر ایک ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا۔ دہشت گردوں نے ایک جوڑے کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ والدین کو ہلاک ہوتا ہوا دیکھ قمر گل سے رہا نہیں گیا اور اس نے گھر میں موجود اے کے 47 اٹھاکر فائرنگ کی، جس میں دو طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 22, 2020 10:59 PM IST

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے ایک بار پھر ایک ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیا۔ دہشت گردوں نے ایک جوڑے کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ والدین کو ہلاک ہوتا ہوا دیکھ قمر گل سے رہا نہیں گیا اور اس نے گھر میں موجود اے کے 47 اٹھاکر فائرنگ کی، جس میں دو طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading