ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Afghanistan Crisis: طالبان کے قبضے سے دہشت، افغانستان میں رہنے والے اپنوں کی سلامتی کی فکر

طالبان نے جس طریقے سے افغانستان پر قبضہ کیا ہے، اس سے پورے ملک میں دہشت کا ماحول ہے۔ دہلی کے لاجپت نگر میں ایک دن پہلے آنے والی افغانستان کی ایک فیملی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال ایئر پورٹ پر دیکھنے کے بعد بہت افسوس ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میری فیملی افغانستان میں رہتی ہے، لیکن آگے کیا ہوگا، اس کو لے کر ہم بہت فکر مند ہیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 18, 2021 06:32 PM IST

طالبان نے جس طریقے سے افغانستان پر قبضہ کیا ہے، اس سے پورے ملک میں دہشت کا ماحول ہے۔ دہلی کے لاجپت نگر میں ایک دن پہلے آنے والی افغانستان کی ایک فیملی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال ایئر پورٹ پر دیکھنے کے بعد بہت افسوس ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میری فیملی افغانستان میں رہتی ہے، لیکن آگے کیا ہوگا، اس کو لے کر ہم بہت فکر مند ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین