ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان: افغان مہاجرین نے دہلی میں یواین ایچ سی آر کے دفتر کے سامنے کیا احتجاج

افغانستان میں طالبان کے قبضے کو لے کر دہلی کے وسنت وہار میں احتجاج کیا گیا۔ افغان مہاجرین نے دہلی میں یونائیٹیڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجی (یو این ایچ سی آر) کے دفتر کے سامنے احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے طالبان کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی کہا کہ یو این ایچ سی آر سے جو مدد ملنی چاہئے تھی وہ نہیں ملا۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 23, 2021 04:31 PM IST

افغانستان میں طالبان کے قبضے کو لے کر دہلی کے وسنت وہار میں احتجاج کیا گیا۔ افغان مہاجرین نے دہلی میں یونائیٹیڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجی (یو این ایچ سی آر) کے دفتر کے سامنے احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے طالبان کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی کہا کہ یو این ایچ سی آر سے جو مدد ملنی چاہئے تھی وہ نہیں ملا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین