اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے تعاون چاہتا ہے طالبان 135لیڈران پر سے پابندی ہٹانا چاہتا ہے
اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے طالبان تعاون چاہتا ہے ۔ سفارتی مذاکرات کے ذریعے پابندیوں کی فہرست سے طالبانی لیڈروں کو نکالنے کے لیے اقدامات جاری ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی باضابطہ فہرست کے مطابق انیس سو اٹھاسی کی پابندیوں کی کمیٹی کی فہرست میں ایک سو پینتیس طالبانی لیڈر شامل ہیں۔