ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

اجیت ڈوبھال SCO کی میٹنگ میں کریں گے شرکت، پاکستان کے NSA بھی کریں گے شرکت

این ایس اے اجیت ڈوبھال آج تاجکستان کے دوشانبے کے لئے روانہ ہونگے جہاں وہ ایس سی او یعنی شنگھائی کواپریشن آرگنا ئزیشن کی میٹنگ میں شامل ہونگے۔ اس میٹنگ میں پاکستان کے این ایس اے بھی شرکت کرینگے حالانکہ اس دوران بھارت ۔ پاک دو طرفہ ملاقات نہیں ہوگی ۔ ایس سی او کی میٹنگ کل اور جمعرات کو ہوگی بتایا جاتا ہے کہ روس کے این ایس اے کے ساتھ اجیت ڈوبھال دو طرفہ بات چیت ہوگی ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jun 22, 2021 01:38 PM IST

این ایس اے اجیت ڈوبھال آج تاجکستان کے دوشانبے کے لئے روانہ ہونگے جہاں وہ ایس سی او یعنی شنگھائی کواپریشن آرگنا ئزیشن کی میٹنگ میں شامل ہونگے۔ اس میٹنگ میں پاکستان کے این ایس اے بھی شرکت کرینگے حالانکہ اس دوران بھارت ۔ پاک دو طرفہ ملاقات نہیں ہوگی ۔ ایس سی او کی میٹنگ کل اور جمعرات کو ہوگی بتایا جاتا ہے کہ روس کے این ایس اے کے ساتھ اجیت ڈوبھال دو طرفہ بات چیت ہوگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین