ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ پہنچنے پر شاندار استقبال، ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ بات چیت

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ بات چیت ہوگی چوبیس ستمبر کو ۔امریکی صدر جو بائڈن اور پی ایم مودی چوبیس سترمبر کو وائٹ ہاؤس میں کریں گے دوطرفہ بات چیت ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کؤاڈ لیڈروں کی میزبانی کررہا ہے۔ پی ایم مودی کے امریکہ دورے میں کیا کچھ رہے گا خاص۔۔واشنگٹن سے نیوزایٹین نمائندہ مہا صدیقی نے تفصیلی جانکاری دی ۔۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 23, 2021 02:12 PM IST

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ بات چیت ہوگی چوبیس ستمبر کو ۔امریکی صدر جو بائڈن اور پی ایم مودی چوبیس سترمبر کو وائٹ ہاؤس میں کریں گے دوطرفہ بات چیت ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کؤاڈ لیڈروں کی میزبانی کررہا ہے۔ پی ایم مودی کے امریکہ دورے میں کیا کچھ رہے گا خاص۔۔واشنگٹن سے نیوزایٹین نمائندہ مہا صدیقی نے تفصیلی جانکاری دی ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین