ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Ukraine-Russia War: بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہوگی بات چیت

یوکرین اور روس کے درمیان بیلا روس میں مذاکرات کا دور شروع ہوگیا ہے۔ روس کے مذاکرات کے لئے راضی ہونے کے بعد پوری دنیا کی نگاہیں امن مذاکرات پر مرکوز ہیں۔ دونوں ممالک کے لئے آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Feb 28, 2022 05:16 PM IST

یوکرین اور روس کے درمیان بیلا روس میں مذاکرات کا دور شروع ہوگیا ہے۔ روس کے مذاکرات کے لئے راضی ہونے کے بعد پوری دنیا کی نگاہیں امن مذاکرات پر مرکوز ہیں۔ دونوں ممالک کے لئے آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین