ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

اسرائیل میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ میں 44 افراد ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے بڑی تباہی سے واقعے کی تعبیر کی

شمالی اسرائیل میں ایک مذہبی تقریب کےدوران بھگدڑ میں کم سے کم چوالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔یہ حادثہ ربی شمعون بار یوچی کے مقدس مقام پر پیش آیا۔ متعددزخمیوں کو ہسپتال پہچایا جارہا ہے۔۔ ریسکیو آپریٹرس کا کہنا ہے کہ اس وقت وہاں افراتفری کا ماحول بنا ہوا ہے۔۔ بتایا جارہا ہے کہ اسٹیڈیم کا ایک حصہ گر گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نےاس واقعہ کوبڑی تباہی سےتعبیرکیا۔۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 30, 2021 05:40 PM IST

شمالی اسرائیل میں ایک مذہبی تقریب کےدوران بھگدڑ میں کم سے کم چوالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔یہ حادثہ ربی شمعون بار یوچی کے مقدس مقام پر پیش آیا۔ متعددزخمیوں کو ہسپتال پہچایا جارہا ہے۔۔ ریسکیو آپریٹرس کا کہنا ہے کہ اس وقت وہاں افراتفری کا ماحول بنا ہوا ہے۔۔ بتایا جارہا ہے کہ اسٹیڈیم کا ایک حصہ گر گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نےاس واقعہ کوبڑی تباہی سےتعبیرکیا۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین