ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

فلپائن: کشتی میں لگی آگ، 7 افراد ہلاک جبکہ 7 لا پتہ، 100سے زائد کو بچالیا گیا

فلپائن میں کشتی میں لگی آگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ سات لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بحریہ کے اہلکاروں نے ایک سو پانچ مسافروں کوبچا نے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ تیئیس مسافرزخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں نزدیکی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔کشتی مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے پولیو جزیرے سے کوئزون صوبے کے ریئل بندرگاہ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب ہنگامی کال کنٹرول سینٹر کو موصول ہوا۔ ایمرجنسی کال موصول ہونے کے فورا ً بعد بحریہ کی ٹیم کو روانہ کیا گیا۔کشتی میں آگ کیسے لگی اس کی جانچ کی جارہی ہے۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | May 23, 2022 02:08 PM IST

فلپائن میں کشتی میں لگی آگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ سات لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بحریہ کے اہلکاروں نے ایک سو پانچ مسافروں کوبچا نے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ تیئیس مسافرزخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں نزدیکی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔کشتی مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے پولیو جزیرے سے کوئزون صوبے کے ریئل بندرگاہ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب ہنگامی کال کنٹرول سینٹر کو موصول ہوا۔ ایمرجنسی کال موصول ہونے کے فورا ً بعد بحریہ کی ٹیم کو روانہ کیا گیا۔کشتی میں آگ کیسے لگی اس کی جانچ کی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین