ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

بحرین۔اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے والادوسرا عرب ملک، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تاریخی معاہدے کا اعلان

بحرین اسرائیل سے بغلگیر ہونیوالا دوسرا عرب ملک بن گیا ہے۔بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اس اہم پیشرفت میں ثالث کا کردارادا کیا۔ٹرمپ نے اس تعلق سے ٹویئٹر پرجانکاری دی۔امن معاہدے کے تعلق سے ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ۔مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام اور راست مذاکرات کی بحالی سے مشرق وسطیٰ میں مثبت تبدیلی کا عمل تیز ہوگا اور خطے کے استحکام، سلامتی اور خوشحالی میں اضافہ ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتین یاہو نے اسے قیام امن کے لیے تاریخی معاہدہ قراردیا۔انھوں نے خطے میں قیام امن کے لیے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کاوشوں کی ستائش کی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 12, 2020 05:50 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading