امریکہ: گن کلچر پر قابو پانے کیلئے اسمبلی میں Safer Communities Act کو منظوری
امریکہ میں گن کلچر پر قابو پانے کیلئے اسمبلی میں Safer Communities Act کو منظوری دے دی گئی ہے۔ واضح ہو کہ سینیٹ میں رائے شماری کے فورا بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’اس دو طرفہ قانون سازی سے امریکیوں کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ اس کے سبب اسکولوں اور کمیونٹیز کے بچے زیادہ محفوظ ہوں گے۔‘