ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

چین نے اب مشرقی بھوٹان کی زمین پر کیا دعویٰ

چین اپنے توسیع پسندانہ عزائم سے باز آتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ ہندستان سے کھری کھری سننے کے بعد اس نے اب بھوٹان پر بُری نگاہ ڈالی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین نے مشرقی بھوٹان کی زمین پر اپنا دعویٰ پیش کیا ہے۔چین نے بھوٹان کی جس زمین پر اپنا دعویٰ پیش کیا ہے وہ ہندوستان کی سرحد سے قریب ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے مطابق چین اور بھوٹان کی سرحد طئے نہیں ہوئی۔ مشرقی، وسطی اور مغربی سرحد پر لمبے عرصے سے دونوں ملکوں کے بیچ تنازع چل رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے بیچ سرحد تنازع کو حل کرنے کے لیے 1984 سے 2016 تک 24 دور کی بات چیت ہوچکی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 06, 2020 01:44 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading