ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہندوستان کے خلاف چین کی سفارتی سازش، جنوبی کوریا میں مداخلت کی کوششیں تلاش کر رہا ہے چین

ہندوستان کے خلاف چین کئی طرح کی سفارتی و سیاسی سازش رچ رہا ہے ۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا میں مداخلت کی کوششیں تلاش کر رہا چین اب ہندوستان کے بغیر ریجنل فورم بناکر دباؤ کی نئی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے حالانکہ نیپال اور افغانستان کا رخ ابھی ریجنل فورم کے حق میں نہیں ہے لیکن چین اور پاکستان کی مشترکہ سازش اس علاقے میں ہندوستان کو پریشان کر نے کی ہے ۔ ہندوستان نے بھی حالات کے پیش نظر معاون ممالک سے ربط بڑھایا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 02, 2020 04:18 PM IST

ہندوستان کے خلاف چین کئی طرح کی سفارتی و سیاسی سازش رچ رہا ہے ۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا میں مداخلت کی کوششیں تلاش کر رہا چین اب ہندوستان کے بغیر ریجنل فورم بناکر دباؤ کی نئی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے حالانکہ نیپال اور افغانستان کا رخ ابھی ریجنل فورم کے حق میں نہیں ہے لیکن چین اور پاکستان کی مشترکہ سازش اس علاقے میں ہندوستان کو پریشان کر نے کی ہے ۔ ہندوستان نے بھی حالات کے پیش نظر معاون ممالک سے ربط بڑھایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading