ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہندستان۔ بنگلہ دیش سرحد پر BSF جوانوں نے دو بنگلہ دیشی اسمگلروں کو کیا ڈھیر

بنگلہ دیش بارڈر کیٹل اسمگلنگ: دیر رات 3 بجے کے قریب بنگلہ دیش سے کچھ لوگ ہندوستانی علاقے میں آئے اور مویشیوں کی اسمگلنگ کی کوشش کی۔ موقع پر موجود بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ان سمگلروں کو واپس جانے کی تنبیہ بھی کی لیکن انہوں نے اس پر کان نہیں دھرا۔ فوجیوں نے کارروائی کرنے کی کوشش کی تو اسمگلروں نے ان پر لوہے کی سلاخوں سے حملہ کردیا۔ خطرہ دیکھ کر فوجیوں نے ہوائی فائرنگ کی۔ اس کے بعد تلاشی کے دوران باڑ اور بین الاقوامی سرحد کے درمیان سے دو لاشیں ملیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Nov 12, 2021 11:50 AM IST

بنگلہ دیش بارڈر کیٹل اسمگلنگ: دیر رات 3 بجے کے قریب بنگلہ دیش سے کچھ لوگ ہندوستانی علاقے میں آئے اور مویشیوں کی اسمگلنگ کی کوشش کی۔ موقع پر موجود بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ان سمگلروں کو واپس جانے کی تنبیہ بھی کی لیکن انہوں نے اس پر کان نہیں دھرا۔ فوجیوں نے کارروائی کرنے کی کوشش کی تو اسمگلروں نے ان پر لوہے کی سلاخوں سے حملہ کردیا۔ خطرہ دیکھ کر فوجیوں نے ہوائی فائرنگ کی۔ اس کے بعد تلاشی کے دوران باڑ اور بین الاقوامی سرحد کے درمیان سے دو لاشیں ملیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین