ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا کیا اظہار، کہا۔ ابھی اور بھی بُرے دن آنا باقی

ساری دنیا کورونا وائرس کو لے کر تشویش میں مبتلا ہے۔ وباء کا دائرہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور حکومتوں اور لوگوں کی تشویش بھی۔ وبا کب ختم ہوگی یہ سوال ہر کسی کی زبان پر ہے۔ اس بیچ عالمی صحت ادارے کا بیان تشویش میں مزید اضافہ کرنے والا ہے۔ عالمی صحت ادارے کے چیف کا کہنا ہے کورونا کا بُرا روپ ابھی آنا باقی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس وبا کو ہرانے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انھوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ جیسے جیسے معیشت کو کھولا جارہا ہے وہاں دوبارہ یہ وائرس سر اٹھا رہا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jun 30, 2020 03:11 PM IST

ساری دنیا کورونا وائرس کو لے کر تشویش میں مبتلا ہے۔ وباء کا دائرہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور حکومتوں اور لوگوں کی تشویش بھی۔ وبا کب ختم ہوگی یہ سوال ہر کسی کی زبان پر ہے۔ اس بیچ عالمی صحت ادارے کا بیان تشویش میں مزید اضافہ کرنے والا ہے۔ عالمی صحت ادارے کے چیف کا کہنا ہے کورونا کا بُرا روپ ابھی آنا باقی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس وبا کو ہرانے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انھوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ جیسے جیسے معیشت کو کھولا جارہا ہے وہاں دوبارہ یہ وائرس سر اٹھا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading