ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

راجناتھ سنگھ ایران کے شہر تہران پہنچے، ایرانی ہم منصب امیر حاتمی سے کریں گے ملاقات

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ روس کا دورہ ختم کرکے ایران کی دارالحکومت تہران پہنچے جہاں ان کا زور دار استقبال ہوا ۔ راج ناتھ سنگھ اپنے ایرانی ہم منصب امیر حاتمی سے ملاقات کریں گے اور دفاعی امور میں بات چیت کریں گے ۔ اس میٹنگ میں دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اس سے پہلے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ماسکو میں ازبکستان ، قزاقستان اور تزاکستان کے وزراء دفاع سے ملاقات کرچکے ہیں ۔ سرحد پر چین سے کشیدگی کے مدنظر راج ناتھ سنگھ کا یہ دورہ کافی اہم مانا جارہاہے ۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 06, 2020 03:24 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ روس کا دورہ ختم کرکے ایران کی دارالحکومت تہران پہنچے جہاں ان کا زور دار استقبال ہوا ۔ راج ناتھ سنگھ اپنے ایرانی ہم منصب امیر حاتمی سے ملاقات کریں گے اور دفاعی امور میں بات چیت کریں گے ۔ اس میٹنگ میں دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اس سے پہلے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ماسکو میں ازبکستان ، قزاقستان اور تزاکستان کے وزراء دفاع سے ملاقات کرچکے ہیں ۔ سرحد پر چین سے کشیدگی کے مدنظر راج ناتھ سنگھ کا یہ دورہ کافی اہم مانا جارہاہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین