ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Omicron Variant پر مرکز نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے گائیڈ لائنس جاری کی

کورونا وائرس کے اومیکران ویریئنٹ نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائنس جاری کردی ہے۔ بیرون ممالک سے آنے والوں کی کورونا جانچ کی جائے گی۔ اس کے لئے رپورٹ نگیٹیو آنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی رپورٹ منفی آنے کے بعد سات دنوں تک ہوم کوارنٹائن میں رہنا ہوگا۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Dec 06, 2021 12:09 AM IST

کورونا وائرس کے اومیکران ویریئنٹ نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائنس جاری کردی ہے۔ بیرون ممالک سے آنے والوں کی کورونا جانچ کی جائے گی۔ اس کے لئے رپورٹ نگیٹیو آنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی رپورٹ منفی آنے کے بعد سات دنوں تک ہوم کوارنٹائن میں رہنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین