ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

نیپال میں 5.4 کی شدت کا زلزلہ، جان ومال کے نقصان کی فی الحال خبر نہیں

نیپال میں بدھ کی صبح 5 بجے کے قریب زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کے مطابق، اس زلزلہ کی شدت کا اندازہ ریختر اسکیل پر 5.4 کا لگایا گیا ہے۔ فی الحال زلزلہ سے کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 16, 2020 11:59 AM IST

نیپال میں بدھ کی صبح 5 بجے کے قریب زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کے مطابق، اس زلزلہ کی شدت کا اندازہ ریختر اسکیل پر 5.4 کا لگایا گیا ہے۔ فی الحال زلزلہ سے کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading