ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں آج منائی جا رہی ہے عیدالفطر: دیکھیں ویڈیو

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عید الفطر آج منائی گئی۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور فرانس میں بھی آج عید منائی گئی۔ شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان اور گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی جبکہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ اس کے علاوہ مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں بھی نماز عید ادا کی گئی۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | May 03, 2022 12:35 PM IST

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عید الفطر آج منائی گئی۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور فرانس میں بھی آج عید منائی گئی۔ شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان اور گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی جبکہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ اس کے علاوہ مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں بھی نماز عید ادا کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین