ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

یوکرین پر نو فلائی زون بنانے سے انکار کرنے پر Zelenskyy کا پھوٹا غصہ: ویڈیو

یوکرین کے صدر ولادلودومیر زیلنسکی نے نیٹو کے طرز عمل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو نوفلائی زون بنانے کی تجویزمسترد کیے جانے پر زیلنسکی بھڑک اٹھے ۔انھوں نے ویڈیو پیام میں کہا کہ نو فلائی زون بنانے سے انکار کرکے نیٹو نے روس کے لیے بمباری کی راہ کوہموار کردیا ۔۔زیلنسکی نے کہا کہ جن ملکوں نے نوفلائی زون بنانے کی تجویز کو مسترد کیا ہے وہ ہلاکتوں کے ذمہ کے دار ہوں گے۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 05, 2022 11:25 AM IST

یوکرین کے صدر ولادلودومیر زیلنسکی نے نیٹو کے طرز عمل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو نوفلائی زون بنانے کی تجویزمسترد کیے جانے پر زیلنسکی بھڑک اٹھے ۔انھوں نے ویڈیو پیام میں کہا کہ نو فلائی زون بنانے سے انکار کرکے نیٹو نے روس کے لیے بمباری کی راہ کوہموار کردیا ۔۔زیلنسکی نے کہا کہ جن ملکوں نے نوفلائی زون بنانے کی تجویز کو مسترد کیا ہے وہ ہلاکتوں کے ذمہ کے دار ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین