ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا پی ایم مودی کو خط، عمران نے جموں کشمیر کے مسئلہ پربات چیت کی پیشکش کی

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا پی ایم مودی کو خط۔عمران نے جموں کشمیر کے مسئلہ پربات چیت کی پیشکش کی۔ کہا، پاکستان تمام پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں۔اس سے قبل پی ایم مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم کو خط لکھ کرمبارکباد دی تھی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 31, 2021 10:39 PM IST

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا پی ایم مودی کو خط۔عمران نے جموں کشمیر کے مسئلہ پربات چیت کی پیشکش کی۔ کہا، پاکستان تمام پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں۔اس سے قبل پی ایم مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم کو خط لکھ کرمبارکباد دی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین