ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پیرس میں ایف اے ٹی ایف کی میٹنگ، پاکستان کی مشکلوں میں ہوسکتا ہے اضافہ

پیرس میں فائنانشیل ٹاسک فورس یعنی ایف اے ٹی ایف کا عام اجلاس جاری ہے ۔ اس میٹنگ میں پاکستان کے حوالے سے فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔پاکستان گرے لسٹ میں ہے اور اس لسٹ میں ہی اس کے بنے رہنے کا امکان ہے۔خیال رہے پاکستان دوہزار اٹھارہ سے گرے لسٹ میں ہے ۔ وہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف خاطرخواہ کاروائی نہیں کررہا ہے۔۔خیال رہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنڈنگ کی جانچ کرنے کے لئے جملہ ستائیس ایکشن پلان دئیے تھے جن کو پورا کرنے کے لیے چار ماہ کا اسے وقت دیا گیا تھا جو فروری میں ختم ہورہا ہے۔پاکستان ان ہدف کو حاصل نہیں کرسکا ہے۔ اسی لئے اسے گرے لِسٹ میں رہنے خیال ستا رہاہے۔اگر پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہتا ہے تو اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Feb 25, 2021 04:03 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین