میانمار کی سابق سربراہ Aung San Suu Kyi کو ایک اور معاملے میں 3 سال کی سزا سنائی گئی
میانمار کی سابق سربراہ آنگ سان سوکی کو ایک اور معاملے میں 3 سال کی سزا سنائی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت میں انہیں نومبر 2020 کے عام انتخابات میں ساز باز کے الزام میں یہ سزا سنائی۔ اس سے قبل انہیں سترہ سال کی سزا پہلے ہی سنائی جاچکی ہے۔