انیس ماہ کی پابندی کےبعدامریکہ اپنی سرحدیں کھولنے کا لیا فیصلہ
انیس ماہ کی پابندی کےبعدامریکہ نے اپنی سرحدیں کو کھولنے کا فیصلہ لیا ہے۔۔فیصلہ کے تحت نومبر سےکناڈا اور میکسیکو سےمتصل سرحدیں کھول دی جائیں گی۔ آپ کو بتادیں کووڈ انیس کے پیش نظر مارچ دو ہزار بیس میں سرحدیں بندکردی گئیں تھی اور غیرضروری زمرےمیں آنےوالےسفرپرپابندی عائد کی گئی تھی۔۔اب ٹیکےلگواچکےمسافروں کوسفرکی اجازت ہوگی۔۔