ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان بحران: آئی اے ایف کا ایئرکرافٹ 168 ہندوستانی شہریوں کو لے کر ہندوستان پہنچ گیا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وہاں کے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اسی ضمن میں کابل سے 168 لوگوں کو لے کرسی-17 جہاز انڈین ایئر بیس پہنچا ہے، جس میں 107 ہندوستانی شہری ہیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 22, 2021 02:49 PM IST

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وہاں کے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اسی ضمن میں کابل سے 168 لوگوں کو لے کرسی-17 جہاز انڈین ایئر بیس پہنچا ہے، جس میں 107 ہندوستانی شہری ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین