ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

عالمی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات باضابطہ شروع کردی

عالمی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کی مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات باضابطہ شروع کردی ہے۔ اس تحقیقات کے تحت اسرائیل کے قبضے والےمشرقی یروشلم، غرب اردن اور غزہ پٹی میں ہوئے جون دو ہزارچودہ سے اب تک کے واقعات کا احاطہ کیا جائیگا۔خیال رہے کہ ہیگ کی عالمی عدالت نے گزشتہ مہینے ہی یہ واضح کیا تھا کہ وہ فلسطینی علاقوں میں اپنے فوجداری دائرہِ اختیار کو وسعت دے سکتی ہے۔عالمی عدالت کے مھابق اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے دو ہزار انیس میں غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کاروائی اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی آباد کار کی سرگرمیاں ٹھوس جواز مہیا کراتی ہیں۔اسرائیل نے عالمی فوجداری عدالت کی تحقیقات کی مخالفت کی ہےجبکہ فلسطینی حکام نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 04, 2021 01:39 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین