Republic Day 2022: اٹاری-واگھہ بارڈر پر بی ایس ایف نے پاکستانی فوج کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا
بارڈر سیکورٹی فورسیز (بی ایس ایف) اور پاکستان آرمی نے بدھ کو ہندوستان کے 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اٹاری-واگھہ بارڈر پر مٹھائیوں اور مبارکباد کا تبادلہ کیا۔