ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

جاپان کے صوبہ Osaka میں ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے سے 27 افراد کی موت

جاپان کے صوبہ اوساکا میں آج ایک عمارت میں آگ لگنے سےستائیس افراد کی موت ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوساکا اسٹیشن کے نزدیک واقع عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی اور کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Dec 17, 2021 03:39 PM IST

جاپان کے صوبہ اوساکا میں آج ایک عمارت میں آگ لگنے سےستائیس افراد کی موت ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوساکا اسٹیشن کے نزدیک واقع عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی اور کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php