ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہند۔آسٹریلیا ٹو پلس ٹو مذاکرات، باہمی، علاقائی اور عالمی امورپر ہوگی بات چیت

ہند۔ آسٹریلیا باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ دونوں ممالک کے بیچ آج نئی دہلی میں ٹو پلس ٹو مذاکرات ہونے والے ہیں ۔آسٹریلیا کی وزیر خارجہ میریز پین اوروزیرفاع پیٹر ڈوٹون اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر اور راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرینگے۔ذرائع کے مطابق باہمی، علاقائی اور عالمی مسائل پر دونوں ممالک تبادلہ خیال کرینگے۔ اس کے ساتھ ساتھ انڈو۔پیسفک خطے میں اسٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینے سمیت دفاع اورسکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے پربھی بات چیت ہو سکتی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 10, 2021 10:42 AM IST

ہند۔ آسٹریلیا باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ دونوں ممالک کے بیچ آج نئی دہلی میں ٹو پلس ٹو مذاکرات ہونے والے ہیں ۔آسٹریلیا کی وزیر خارجہ میریز پین اوروزیرفاع پیٹر ڈوٹون اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر اور راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرینگے۔ذرائع کے مطابق باہمی، علاقائی اور عالمی مسائل پر دونوں ممالک تبادلہ خیال کرینگے۔ اس کے ساتھ ساتھ انڈو۔پیسفک خطے میں اسٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینے سمیت دفاع اورسکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے پربھی بات چیت ہو سکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین