ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان بحران: ہندوستان نے ایک افغانی بچے کو کابل سے نکالا، بغیر پاسپورٹ ہندوستان آنے کی منظوری

افغانستان سے ایک افغانی بچے کو بھی ہندوستان نے باہر نکالا ہے۔ ہندوستان کے 168 شہری ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔ اس میں 24 افغانی سکھ بھی شامل ہیں۔ وہیں دوسری طرف ہندوستان میں بغیر پاسپورٹ آنے کی منظوری مل گئی ہے۔ ساتھ ہی ضرورت پڑنے پر افغان عوام کے لئے امداد کا معاملہ بھی زیر بحث آیا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 22, 2021 10:58 AM IST

افغانستان سے ایک افغانی بچے کو بھی ہندوستان نے باہر نکالا ہے۔ ہندوستان کے 168 شہری ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔ اس میں 24 افغانی سکھ بھی شامل ہیں۔ وہیں دوسری طرف ہندوستان میں بغیر پاسپورٹ آنے کی منظوری مل گئی ہے۔ ساتھ ہی ضرورت پڑنے پر افغان عوام کے لئے امداد کا معاملہ بھی زیر بحث آیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین