ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ایران کا امریکی افواج پر میزائل حملہ، تیسری عالمی جنگ کا خطرہ

ایران کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران نے امیرکہ کومنہ توڑ جواب دیا ہے۔ امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی سے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہیں۔ ایران نے امریکی ایئر بیس پر حملہ کر کےامریکی دانت کھٹے کردیئے ہیں۔ ایران نے امریکہ سے بدلہ لینے کے لئے دھمکی دی تھی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jan 08, 2020 10:22 PM IST