ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہندوستانی نژاد رشاد حسین کو مذہبی آزادی کے سفیر کے طور پر بائیڈن انتظامیہ نے کیا نامزد

امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ نےمذہبی آزادی کے سفیر کے طور پر رشاد حسین کو نامزد کیا ہے۔رشاد حسین اکتالیس برس کےہیں۔پہلی مرتبہ اس عہدے کےلئے ایک مسلمان کا تقرر کیاگیاہے۔واضح رہے کہ رشاد حسین ہندوستانی نژاد ہیں ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 31, 2021 06:58 PM IST

امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ نےمذہبی آزادی کے سفیر کے طور پر رشاد حسین کو نامزد کیا ہے۔رشاد حسین اکتالیس برس کےہیں۔پہلی مرتبہ اس عہدے کےلئے ایک مسلمان کا تقرر کیاگیاہے۔واضح رہے کہ رشاد حسین ہندوستانی نژاد ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین