ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

جوبائیڈن نے سابقہ خارجہ پالیسی کا لیا جائزہ، ہتھیاروں کی فروخت پر لگائی عبوری روک

امریکی صدر جوبائیڈن سابقہ ٹرمپ حکومت کے دور کی کئی پالیسیوں کو پلٹ چکے ہیں۔اسی کڑی میں نئی انتظامیہ نے خارجہ پالیسی اورہتھیاروں کی فروخت سمیت دیگر فیصلوں کا جائزہ لیا۔امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی انتظامیہ نے یو اے ای اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے سابقہ حکومت کے فیصلے پر عبوری روک لگادی ہے۔عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کے احیاء کے اشارے بھی امریکہ نے دیئے ہیں بشرطیکہ ایران معاہدے کے تمام پہلوؤں کی تعمیل کرے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jan 28, 2021 06:06 PM IST

امریکی صدر جوبائیڈن سابقہ ٹرمپ حکومت کے دور کی کئی پالیسیوں کو پلٹ چکے ہیں۔اسی کڑی میں نئی انتظامیہ نے خارجہ پالیسی اورہتھیاروں کی فروخت سمیت دیگر فیصلوں کا جائزہ لیا۔امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی انتظامیہ نے یو اے ای اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے سابقہ حکومت کے فیصلے پر عبوری روک لگادی ہے۔عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کے احیاء کے اشارے بھی امریکہ نے دیئے ہیں بشرطیکہ ایران معاہدے کے تمام پہلوؤں کی تعمیل کرے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین