ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

امریکہ بھی چین کی سوشل میڈیا ایپ پر لگا سکتا ہے پابندی

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ ٹک ٹاک سمیت چین کے سبھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے پر غورو خوض کر رہا ہے۔ پومپیو نے پیر کو فاکس نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ’’ہم اس سمت میں یقینی طور پر غورو خوض کر رہے ہیں‘‘۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وادی گلوان میں ہندوستان اور چینی فوج کے مابین تنازعہ کے بعد ہندستان نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر پابندی عائد کردی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 07, 2020 03:46 PM IST

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ ٹک ٹاک سمیت چین کے سبھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے پر غورو خوض کر رہا ہے۔ پومپیو نے پیر کو فاکس نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ’’ہم اس سمت میں یقینی طور پر غورو خوض کر رہے ہیں‘‘۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وادی گلوان میں ہندوستان اور چینی فوج کے مابین تنازعہ کے بعد ہندستان نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر پابندی عائد کردی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading