اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا میانمار کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ، کیا یہ بڑا مطالبہ
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے میانمار کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ سلامتی کونسل نے نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی سمیت حراست میں لئے گئے دیگر افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔