افغانستان پر دہلی علاقائی سلامتی مذاکرات کا آغاز، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی صدارت میں میٹنگ
ہندوستانی کی میزبانی میں افغانستان کے حوالے سے خطے کی سکیورٹی پر مذاکرات آج ۔قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی صدارت میں میٹنگ ہوئی۔سَر جوڑ کر بیٹھیں گے پڑوسی ممالک ۔افغانستان کی موجودہ سکیورٹی اور عوام کی مدد کے لیے اقدامات کا لیا جائے گاجائزہ ۔