Russia Ukraine War: یوکرین کا بڑا دعویٰ- 14 ہزار سے زیادہ روسی جوانوں کو مار گرایا گیا
روس کو یوکرین میں وہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی، جس کی اسے امید تھی۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔ روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں حملے کئے جارہے ہیں اور شہر پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ وہیں یوکرین نے بڑا دعویٰ کرتا ہوئے کہا ہے کہ حملے کے آغاز سے لے کر اب تک روس کے 14 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔